شکم بندہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - پیٹ کا غلام، بہت کھانے والا، لالچی، جو صرف پیٹ کی خاطر جی رہا ہو، پیٹو، کھاؤ پیر۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - پیٹ کا غلام، بہت کھانے والا، لالچی، جو صرف پیٹ کی خاطر جی رہا ہو، پیٹو، کھاؤ پیر۔